300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


ہمارے پڑوسی ملک کااپنے ایٹمی ہتھیاروں کوجدیدبنانے کااعلان ،دنیابھرمیں ہلچل مچ گئی


بیجنگ (نیوز ڈیسک )چین نے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سیفٹی ایشوز کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنایا جارہا ہے۔دوسری جانب امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری

ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے پر اتفاق کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جوہری جنگ جیتی نہیں جاسکتی اور نہ ہی لڑی جانی چاہیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us