300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارتی اداکاراور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


بھارتی اداکاراور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے


ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار اور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے کے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ بھارتی میڈیا کی کے مطابق طارق شاہ ٹی وی اور فلم کی اداکارہ شوما آنند کے شوہر تھے۔رپورٹس کے مطابق طارق شاہ ممبئی میں رہائش پذیر تھے اور گزشتہ کئی عرصے سے زیابطیس اور گردوں کے عاضے میں متبلا تھے۔طارق شاہ

1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جنم کنڈلی‘ کے ہدایتکار بھی تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us