300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ڈاکٹر فردوس عاشق نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ایک اور بات پر بھی جھاڑ پلائی تھی - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


ڈاکٹر فردوس عاشق نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ایک اور بات پر بھی جھاڑ پلائی تھی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنرسونیا صدف کے مابین جھگڑے کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد اب ایک اور ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے جس میں انھوںنے عوام کو دو کلو کی بجائے ایک کلو چینی دیے جانے کے معاملے کا نوٹس لیا تھا اس موقع پر بھی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ان

کے ہمراہ کھڑی تھیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استفسار کیا کہ عوام کودو کلو چینی دیے جانے کا کہاگیا تھا جبکہ یہاں پر صرف ایک کلو چینی دی جا رہی ہے۔ اس پر سونیا صدف نے انھیں جواب دیا کہ انھیں ایک کلو چینی دیے جانے کی ہی ہدایات ملی تھیں۔ جس پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انھیں کہا کہ آپ کو یہ کس نے ہدایات دی تھیں ، غلط ہدایات دی گئی ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us