300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

20خواتین کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


20خواتین کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20سے زائد خواتین کو درندگی کانشانہ بنانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ 25سالہ ظہیر احمد آزادکشمیر کا رہائشی ہے ۔یہ گھروں میں باورچی کے طور پر کام کرتا تھا۔اورجھاڑیوں میںچھپ کر اکیلی خواتین کے گزرنے کاانتظار کرتا رہتا۔پھر جیسے ہی کوئی خاتون اکیلی گزرتی تو یہ

کلوروفارم کے ذریعے اسے بے ہوش کرکے قریبی جنگلوں میں لے جا کر اس سے ز ی ا د ت ی کرتا تھا۔اس شخص نے ایک لیڈی پولیس اہلکار کو بھی درندگی کانشانہ بنایا تھا۔گرفتارشخص کے قبضے سے موبائل اور دیگر قیمتی اشیا بھی برآمد ہوئی ہیں۔تھانہ کورال کی ٹیم نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us