300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پریس کلب داخلے پر پابندی عائد۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


پریس کلب داخلے پر پابندی عائد۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے


کراچی (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف پر کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ راشد لطیف کی جانب سے صحافیوں کے حوالے سے اختیار کیا جانے والا رویہ قابل مذمت ہے اور صحافیوں کے لیے نازیبا الفاظ کی ادائیگی پر

شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ اگر راشد لطیف کو کسی بھی صحافی سے ذاتی عناد ہے تواتنی ہمت پیدا کریں کہ اس کا نام لیں اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔ پوری صحافی برادری کے لیے نازیبا الفاظ کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us