300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


نام تبدیل کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوا،واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز معطل ۔۔۔دنیا بھر میں صارفین پریشان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس

بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے اپنی کمپنی کا نام میٹا رکھنے کے بعد یہ پہلا لمحہ ہے جب اس کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔یاد رہے کہ اکتوبر میں فیس بک اور اس کی ذیلی کمپنیوں انسٹاگرام، واٹس ایپ کی

سروسز بھی 7 گھنٹوں تک معطل رہی تھیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us