300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حالت خرات تر۔۔۔ اکشے کمار ہسپتال منتقل۔۔ طبیعت کیسی ہے؟مداحوں سے دعا کی اپیلیں ۔۔ - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


حالت خرات تر۔۔۔ اکشے کمار ہسپتال منتقل۔۔ طبیعت کیسی ہے؟مداحوں سے دعا کی اپیلیں ۔۔


ممبئی(نیوز ڈیسک)کورونا میں مبتلا بھارتی اداکار اکشے کمار اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی اداکار اکشے کمار کا گزشتہ روز کورونا کا نتیجہ مثبت آیا تھا جس کی اطلاع انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی تھی۔اکشے کمار نے اب انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اور پوسٹ درج کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اسپتال میں داخل ہونے کی اطلاع دی۔بالی

وڈ اداکار نے نیک خواہشات اور دعاؤں پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ بہتر ہیں لیکن احتیاطی تدابیر کو اختیار کرتے ہوئے طبی مشورے پر اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔اکشے کمار نے امید ظاہر کی ہےکہ وہ جلد گھر واپس آجائیں گے جب کہ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ بھی اپنا خیال رکھیں۔خیال رہے کہ اکشے کمار سے قبل بالی وڈ کے متعدد اداکار بھی کورونا کاشکار ہوچکے ہیں جن میں اداکار عامر خان، پریش راول، ملندسومن، سنی دیول، رنبیر کپور اور ان کی والدہ نیتو کپور ، عالیہ بھٹ، کارتک آریان اور امیتابھ بچن اور ان کی فیملی سمیت کئی شوبز شخصیات شامل ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us