300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


زبان نہیں ہے تو کیا ہوا جذبات تو ہیں۔۔جانیں نکاح کے وقت مولوی کے سوال پر گونگے دلہے نے کس طرح جواب دیا؟


پشاور(نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر دیکھی گئی ہیں، جن میں منفرد اور مزاح بھرے انداز سب کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔ایک ایسی ہی خبر ہماری ویب آپ تک لایا ہے۔ اس خبر میں کچھ ایسا ہے جو ہو سکتا ہے آپ کو لطف اندوز کر دے۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی پی ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں نکاح کی تقریب جاری تھی اور محفل میں

موجود حاضرین دلہے کے رویے پر ہنس دیے تھے۔صارف کی جانب سے اپلوڈ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محفل میں موجود حاضرین اور مولوی پشتو زبان میں دلہے سے نکاح کے حوالے سے دلہے سے سوالات کر رہے ہیں جبکہ دلہا اشاروں کی زبان میں جواب دے رہا ہے۔چونکہ دلہا بول اور سن نہیں سکتا تھا، اسی لیے مولوی صاحب دلہے کی رضامندی سے متعلق سوال کرتے اور دلہا اشاروں کے ذریعے دونوں ہاتھ سینے پر رکھ کر، چہرے ہر مسکراہٹ لا کر قبول ہے کا جواب جا دیتا تھا۔جبکہ حاضرین محفل دلہے کے اس خوشی بھرے انداز سے پُر لطف ہو رہے تھے۔ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی دلہے کی اس ویڈیو کو پسند کیا جا رہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us