300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


بکری کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیا


بعض افراد انوکھی سیلفیز بنانے کے اس قدر شوقین ہوتے ہیں کہ وہ اس کے لیے خطرہ مول لینے کو بھی تیار ہوجاتے ہیں، ایسی ہی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو سیلفی لینے کے چکر میں بکری کے غصے کا نشانہ بن گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بکری کے قریب

موجود ہیں اور بکری کا پاؤں بندھا ہوا ہے۔ابتدا میں بکری نرمی سے ان کے قریب آنے کی کوشش کرتی ہے، لیکن رسی کی وجہ سے پہنچ نہیں پاتی اور شاید اسی وجہ سے طیش میں آجاتی ہے۔دوسری دفعہ وہ حملہ کرنے کے ارادے سے خاتون کی طرف بڑھتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے، خاتون کو بھی بکری کے عزائم کا ارادہ ہوجاتا ہے۔تیسری دفعہ بالآخر بکری اپنے ارادے میں کامیاب رہتی ہے اور اچھل کر خاتون پر حملہ کردیتی ہے، بکری کے سینگ خاتون کے سر اور چہرے پر لگتے ہیں اور وہ گر جاتی ہیں جبکہ کیمرا بھی ان کے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے دیکھا، بعض افراد خاتون سے افسوس کرتے بھی دکھائی دیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us