300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں بچے کی اصلی ماں کون سی ہے؟ ذہین افراد بھی تصویر کا درست جواب نہیں دے پائیں گے


انٹرنیٹ پر اکثر منفرد و دلچسپ تصاویر زیر گردش رہتی ہیں جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔ تصویر سوالیہ طرز کی بھی ہوتی ہے، اُن میں چند چیزیں بھی پوشیدہ ہوتی ہیں جن کو آپ نے تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تصویر میں موجود غلطیاں بھی تلاش کرنی ہوتی ہیں۔ ‘ ہماری ویب’ کی جانب اس طرح کی تصاویر صارفین کے لیے پیش کی جاتی ہیں جن کے

وہ دلچسپ جوابات دیتے ہیں۔ آج بھی ہم ایک تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کو دیکھ کر آپ نے درست جواب بتانا ہے۔ اوپر موجود تصویر میں دیکھ کر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دو خاتون کرسی پر بیٹھی ہیں اور نیچے ایک بچہ کھلونوں سے کھیلنے میں مشغول ہے۔ تصویر دیکھ کر آپ نے یہ بتانا ہے کہ بچے کی اصلی ماں کون سی ہے؟ مذکورہ تصویر میں چند سراغ موجود ہیں جن کی مدد آپ اس تصویری پہیلی کا جواب تلاش کر سکتے ہیں۔ دائیں جانب بیٹھی عورت کے مقابلے میں بائیں ہاتھ پر بیٹھی عورت تصویر میں زیادہ واضح دکھائی دیتی ہے جو کہ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اگر بچے کو اس کے پاس آنا ہوا تو وی اسے فورا گود میں اٹھا لے گی۔ اس کے علاوہ دوسرا اشارہ ہمیں یہ مل رہا ہےکہ بچے کا رخ بائیں جانب عورت کے سامنے ہے کیونکہ بچہ اکثر اپنی ماں کی جانب چہرہ کر کے بیٹھتا ہے۔ جبکہ تیسرا کلیو یہ بھی ملتا ہے کہ بچے اور بائیں جانب بیٹھی خاتون کے بالوں کا رنگ بھی ایک ہی ہے۔ تو تصویر دیکھر کر ثابت ہوتا ہے کہ بائیں جانب والی خاتون ہی بچے کی اصل ماں ہے۔

image.png


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us