300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


فیس بک کے برے دن، ملازمین نے بھی کام چھوڑ دیا


کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک )فیس بک کو ایک اور بحران کا سامنا، ملازمین کیلے فورنیا ہیڈکوارٹرمیں داخلے سے قاصر ہیں۔ فیس بک کے لگتا ہے برے دن چل رہے ہیں ۔ اب فیس بک کے ملازمین کے کارڈز نے بھی کام چھوڑ دیا، ملازمین کارڈ اسکین کرتے ہیں مگردروازہ نہیں کھلتا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹر شیرا فرینکل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی

فیس بک اہلکار سے گفتگو ہوئی ہے جو کم از کم دو گھنٹوں سے کیلے فورنیا واقع فیس بک کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہونا چاہتا تھالیکن ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے بعدازاں تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو بلا کر گیٹ کھلوائے اور ملازمین اندر داخل ہوئے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us