300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


فیس بک نے ملازمین کوکام پرواپس آنے کے لیے تین مہینے کی ڈیڈلائن دیدی


لندن(نیوز ڈیسک )دنیاکی مشہورترین سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے ملازمین کوکام پرواپس آنے کے لیے تین مہینے کی ڈیڈلائن دیدی۔برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق سوشل میڈیاسائٹ کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کودفتر میں کام پرواپس آنے کے لیے تین مہینے کی ڈیڈلائن دیدی۔سوشل میڈیاسائٹ کادنیابھرمیں اورخاص طور پربرطانیہ میں عملہ

گھروں سے کام کررہاہے۔فیس بک نے اپنے عملے کودفتر میں آنے کی ہدایت کردی اورجودفترنہیں آسکتااسے ادارے سے اجازت نامہ لیناہوگا۔جنوری 2022سے توقع کی جارہی ہے کہ تمام عملہ ایک شفٹ میں دفاترمیں موجود ہوگا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us