300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   18   اکتوبر‬‮   2021


ایک آدمی نےدوکاندارسےACخریدااورگھرجاکرمزدوری بچانےکےلیے خودلگالیاسارادن چلتارہاکمرےمیں کولنگ نہیں ہوئی،اس تصویرمیں دیکھ کربتائیں اس نے کیاغلطی کی؟


پہلیاں حل کرناسب کوہی پسندہوتاہے کیونکہ یہ کام ہمیں انٹرٹینمنٹ فراہم کرتاہے آج سب ہی لوگ سوشل میڈیاکااستعمال کرتے ہیں اورمختلف سوشل ویب سائٹس پراکائونٹ بنائے رکھتے ہیں جہاں مختلف پوسٹس ان کی نظروں سے گزرتی ہیں۔وہیں تصویری پوسٹس پہیلیوں کی صورت میں ظاہرہوتی ہیں جوصارفین سلجھانے میںمگن ہوجاتے ہیں جنہیں بہت سے لوگ حل

کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تومتعددناکام۔آج بھی ہم آ پ کے لیے ایک تصویری پہیلی لیکرآئے ہیں جس کاجوابصرف ذہین افرادہی دے سکتے ہیں۔ایک آدمی نےدوکاندارسےACخریدااورگھرجاکرمزدوری بچانےکےلیے خودلگالیاسارادن چلتارہاکمرےمیں کولنگ نہیں ہوئی،بتائیں آپ کواس تصویرمیں کہاں غلطی دکھائی دے رہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us