300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وہ غیرملکی جنہیں سعودی عرب میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا!ایسااعلان جس سے ہرطرف ہلچل مچ گئی - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


وہ غیرملکی جنہیں سعودی عرب میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا!ایسااعلان جس سے ہرطرف ہلچل مچ گئی


ریاض(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ تابع کے اقامہ پر رہنے والے اگر فائنل ایگزٹ پر جائیں تو کسی دوسرے ویزے پر واپسی مملکن ہے لیکن جرائم کے مرتکب کو دوبارہ مملکت میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں تارکین وطن کے زیر کفالت بچوں کو جوازات کی

قانونی اصطلاح میں ’تابع ‘ کہا جاتا ہے وہ وہ تابعین اقامہ(ڈیپینڈنٹ) پر رہتے ہیں، خروج ونہائی پر جانے والے غیرملکی اور تابع کو مملکت آنے کی اجازت ہوگی بشرطیکہ وہ مجرم نہ ہوں۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے جوازات پر ایک غیرملکی نے استفسار کیا تھا کہ تابع کے اقامہ پر رہنے والے جب فائنل ایگزٹ پر جاتے ہیں تو انہیں دوسرے نئے ویزے پر آنے کے لیے کوئی رکاوٹ تو نہیں؟۔مذکورہ بالا سوال پر بھی جوازات نے آن لائن وضاحت پیش کی۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے بچے جو ان کی زیر کفالت ہوتے ہیں ان کا قانونی اسٹیٹس ورک ویزے پر رہنے والوں سے مختلف ہوتا ہے۔تابع ہونے کی صورت میں ان کا ورک پرمٹ بھی جاری نہیں کیا جاتا کیوں کہ وہ اہل تصور نہیں کیے جاتے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us