300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شنیرا اکرم کو پاکستان کی یاد ستانے لگی - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


شنیرا اکرم کو پاکستان کی یاد ستانے لگی


میلبورن (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو آسٹریلیا میں پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے۔شنیرا اکثر سوشل میڈیا پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتی رہتی ہیں، اب ایک بار پھر شنیرا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔شنیرا اکرم نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’مجھے پاکستان بہت یاد

آرہا ہے۔‘انہوں نے پاکستانیوں سے درخواست کی کہ ’برائے مہربانی اپنا خاص خیال رکھیں۔‘شنیرا اکرم کے اس ٹوئٹ نے پاکستانیوں کو خوش کردیا۔ ٹوئٹر صارفین شنیرا کے اس ٹوئٹ پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔واضح رہے کہ وسیم اکرم کی اہلیہ اور اُن کی بیٹی عائلہ اکرم اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں جبکہ وسیم اکرم پاکستان میں ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us