300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ڈسکہ، الیکشن کمیشن نے نون لیگ کو ریلی نکالنے سے روک دیا - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


ڈسکہ، الیکشن کمیشن نے نون لیگ کو ریلی نکالنے سے روک دیا


ڈسکہ (ویب ڈیسک )این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کو ریلی نکالنے سے روک دیا، حلقےمیں 10اپریل کو ری پولنگ ہوگی جس کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی پی او سیالکوٹ کو خط لکھا گیا ہے جس کت متن میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کے مطابق ریلی کی اجازت نہیں ہے۔حلقے میں نون لیگ یوتھ ونگ نے آج4

بجے موٹر سائیکل ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی جبکہ الیکشن کمیشن کا اس حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم برقرار رکھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us