300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

نواز شریف کو چور کہنے پر مفتاح اسماعیل غصے میں آگئے۔۔۔ووٹرز کوننگی گالیاں - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


نواز شریف کو چور کہنے پر مفتاح اسماعیل غصے میں آگئے۔۔۔ووٹرز کوننگی گالیاں


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل جب اپنے حلقے کے عوام کے بیچ پہنچے تولوگوں نے شکایات کے انبارلگادئیے ایک بزرگ نے ان سے پانی کی شکایت کی کہ ہمارے ہاں پانی نہیں آتااگرآئے بھی توہفتے میں دودن آتاہے۔اسی دوران پاس کھڑے لوگ بھی بول پڑے اورسابق وزیرپرطعنے کسناشروع

کردئیے ایک شخص نے کہاکہ ان کواپنامنجن بیچنے دو۔اسی دوران کچھ لوگوں نے گالیاں بھی دیناشرو ع کردیں۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پاکستان میں اورپنجاب میں ن لیگ نے جتناکام کیاکسی اورجماعت نے اتنانہیں کیا۔اسی دوران لوگ بھڑک اٹھے اورکہاکہ ہ چورکابچہ(نواز شریف)ادھربیٹھاہے آپ لوگوں نے کیاکیاہے؟نواز شریف کو چور کہنے پر ووٹر کو جواباً کہا “چور ہو گا تیرا باپ بہن چ۔۔۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us