300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیپلزپارٹی جہانگیرترین کواپنی صفوں میں شامل کرنے کوتیار۔۔۔سینئر رہنماء نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی پریشان ہوجائیں گے - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


پیپلزپارٹی جہانگیرترین کواپنی صفوں میں شامل کرنے کوتیار۔۔۔سینئر رہنماء نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی پریشان ہوجائیں گے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہلارضا کی جانب سے جہانگیرترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پرنجی ٹی وی اینکرنے جب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء بیرسٹراعتزاز احسن سے پوچھاتوانہوں نے کہاکہ شہلارضا کواس بات کاعلم ہوگالیکن مجھے اس حوالے سے اطلاعات نہیں۔اینکرنے پوچھاکہ کیاجہانگیرترین کوپیپلزپارٹی کاحصہ ہوناچاہیے تواس کے

جوا ب میں اعتزاز احسن نے کہاکہ پیپلزپارٹی کےد رواز ے اورکھڑکیاں توہروقت کھلے ہوتے ہیں جوآناچاہے آئےجوجاناچاہے جائے ہماری پارٹی نے تواس میں کوئی امتیاز نہیں رکھا۔توکیاکہہ سکتے ہیں جہانگیرترین بہت سوسے اچھے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us