300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بزرگ خاتون نے 200 پاؤنڈ وزنی ویٹ اٹھا کر نوجوانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا، خاتون کی عمر جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


بزرگ خاتون نے 200 پاؤنڈ وزنی ویٹ اٹھا کر نوجوانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا، خاتون کی عمر جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 71 سالہ دادی ویٹ لفٹر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری ڈفی نامی دادی 250 پاؤنڈ وزن بآسانی اٹھالیتی ہیں اور پونے 200 پاؤنڈ وزن کندھے پر لے کر ڈنڈ بیٹھک لگاتی ہیں۔میری ڈفی اب تک 30سے زیادہ اسٹیٹ اور ورلڈ ویٹ لفٹنگ ریکارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us