300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کو ایک اورسہولت فراہم کردی، جس کے تحت اوورسیزپاکستانیزفاؤنڈیشن کی جانب سے جنازے کیلئے 25ہزارروپےدیےجائیں گے تاکہ وہ اپنے پیاروں کو عزت سے دفنا سکیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومتنےاوورسیزپاکستانیوں

کوایک اور سہولت فراہم کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کو جنازے کیلئےفنڈکی منظوری دی، اوورسیزپاکستانیزفاؤنڈیشن کی جانب سے بےسہارالوگوں کو 25ہزارروپےدیےجائیں گے، تاکہ وہ اپنےپیاروں کوعزت سے دفنا سکیں۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ہرممکن مددکی کوشش کی جائےگی ، اوورسیزپاکستانیوں کوتدفین کیلئے25ہزاربھی دیں گے، تاکہ وہ اپنے پیاروں کی تدفین مکمل احترام سے کر سکیں گے ، جیسا کہ ان کا حق ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us