300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


املی کے بیجوں کے لاتعداد فوائد جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں


املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور

کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں یہ بیج ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میںبار بار چھالے ہوجاتے ہیں یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔ ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔ مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔ وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔ دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔ گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔ املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔ بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us