300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنادی - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنادی


اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،زیریں /وسطی سندھ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر

پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: ناروال04،گجرات،اسلام آباد(ائیر پورٹ) ،سیالکوٹ(ائیر پورٹ)02، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 02اور دیر میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو،چھور، شہید بینظیر آباد ، تربت 42 ، لاڑکانہ، لسبیلہ، موہنجوداڑو،بہاولنگراورپدیدن میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us