300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


اس تصویرمیں صرف ایک ہی چیز اصلی ہے صرف تیز آنکھوں والے افراد ہی اس پہیلی کا درست جواب دے پائیں گے


انٹرنیٹ پر آئے روز تصویری پہیلیاں زیر گردش رہتی ہیں جو لوگوں کے ذہنوں کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ بہت سے افراد پہیلی میں چھی چیز یا تصویر میں چھپے راز کو تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو وہیں کچھ تیز آنکھوں اور تیز دماغ والے افراد ان پہیلیوں کو باآسانی حل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔آج ہم آپ کے لیے ایک اور تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے

ہیں جو آپ کو بالکل سمجھ نہیں آئے گی۔ کیونکہ یہ پہیلی تیز آنکھوں والے افراد بھی حل کرپائیں گے۔چلیں آپ ہی بتائیں آپ کیا کہتے ہیں؟اس ویڈیو میں میز کے اوپر ایک نوٹ بک، ایک کیمرہ، شیشہ، ریوبیک کیوب، ٹوپی اور بلی کی ایک تصویر رکھی ہے۔اس کا فیصلہ آپ کریں اور جواب ویڈیو میں دیکھیں تاہم یہ ذہنی مشق کے لیے بہترین ہے۔ہمارا ذہن شیشے، کیوب اور کپ وغیرہ کو حقیقی سمجھتا ہے اور وہ لگتے بھی ہیں جب تک انہیں گھما کر دکھایا نہیں جاتا۔
Amazing Anamorphic Illusions II نامی ویڈیو 44 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور یہ بصری دھوکا لوگوں کا ذہن گھما کر رکھ دیتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us