300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


سب سے لمبی ناک والا شخص سامنے آگیا۔۔ورلڈ ریکارڈ قا ئم کر دیا


انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک شہری کی سب سے لمبی ناک کا  نیاعالمی ریکارڈ۔ 71سالہ محمد اوزیوریک  کی ناک دنیا میں سب سے زیادہ لمبی قرار پائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ محمد اوزیوریک  کی ناک کی لمبائی ساڑھے 3انچ ہے۔ محمد اوزیوریک نے سب سے لمبی ناک کا ورلڈ ریکارڈ 11سال قبل 2010ءمیں بھی بنا یا تھا۔ اس

وقت اوزیوریک  کی ناک کی پیمائش ایک اطالوی ٹی وی شو میں کی گئی تھی اور گزشتہ دنوں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ایک بار پھر اس کی ناک کی پیمائش کی ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ اب تک کی لمبی ناک کا عالمی ریکارڈ اوزیوریک ہی کے پاس ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us