300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جہاز کی لینڈنگ کے وقت لائٹوں کو مدھم کیوں کیا جاتا ہے؟ ایسی وجہ جس سے آپ بھی ناواقف ہیں - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


جہاز کی لینڈنگ کے وقت لائٹوں کو مدھم کیوں کیا جاتا ہے؟ ایسی وجہ جس سے آپ بھی ناواقف ہیں


اگر آپ نے کبھی جہاز کا سفر کیا ہو تو یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ لینڈنگ یعنی جہاز اترتے وقت اور ٹیک آف کے وقت اندر کی لائٹیں ہلکی کر دی جاتی ہیں۔ لیکن کیا آپ اس کے پیچھے چھپے راز کو جانتے ہیں کہ ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟دراصل ایسا ہونے پر آپ کو ذہنی طور پر زیادہ چوکنا ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ روایت مسافروں کے تحفظ کے لیے اپنائی گئی

ہے۔اگر مسافر کیبن بہت روشن ہو مگر اچانک تاریکی کرکے آپ سے کہا جائے کہ جلدی سے باہر نکل جائے تو ایسے میں مشکل ہو گی۔اسی طرح مسافروں کو کسی مشکل کے وقت اپنے ارگرد کے ماحول کو دیکھنا اور نکلنا آسان ہوجاتا ہے جبکہ لائٹس مدھم نہ کرنے پر کسی مشکل وقت میں زیادہ سنگین نتائج ملنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

image.png


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us