300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


جادو یا پھر آنکھوں کا دھوکا۔۔اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں آرام سے بیٹھےبچے کی ویڈیو وائرل


سوشل میڈیا پر اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں آرام سے بیٹھے ایک چھوٹے سے بچے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 7 سے 9 سال کا بچہ آگ پر رکھی بڑی کڑاہی میں اُبلتے ہوئے پانی میں ہاتھ جوڑ کر سکون سے بیٹھا ہوا ہے جبکہ اس کے ارد گرد کافی لوگ جمع ہیں۔ اس بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور اب تک 25 لاکھ سے زائد لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ انڈیا 2021 ہے۔بہت سے صارفین نے اسے جعلی قرار دیا اور کہا کہ کئی سال پہلے جادوگر اس کو استعمال کر چکے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ‘یہ لوگ معصوم لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us