300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


کورونا کیسز پھر سے بڑھنے لگے تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ کونسی پابندی لگادی،والدین کیلئے بڑی خبر


کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر طالب علم اب کلاسوں میں فیس

ماسک پہنیں گے۔اس بات کا فیصلہ بیلجیئم کے دونوں حصوں فلامش اور فرنچ ریجن کے علاوہ دارالحکومت برسلز میں بھی کیا گیا ہے۔دونوں حصوں کے محکمہ ہائےتعلیم کے حکام کے مطابق اسکولوں میں بچوں کو محفوظ رکھنے اور وہاں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے آج سے حفاظتی اقدامات نافذ کیے جارہے ہیں، جس میں پرائمری کے طلبہ کلاسوں میں ماسک پہنیں گے۔حکام کے مطابق یہ اقدام کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود زیادہ سے زیادہ دیر تک اسکولوں کو کھلا رکھنے کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us