300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

انسانوں کی طرح کپڑے دھونے والابندر۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


انسانوں کی طرح کپڑے دھونے والابندر۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل


سوشل میڈیا پر ایک ا یسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر ہو بہو انسانوں کی طرح کپڑے دھوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر کپڑے دھونے کے مقام پر بیٹھا ہوا ہے اور ایک کپڑے کو بلکل کسی انسان کی طرح دھو رہا ہے، بندر کپڑے بغیر برش تو کبھی برش سے دھو رہا ہے۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک 96 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us