300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


پیدائش کے وقت ہی بچے کا وزن 5 کلوگرام ۔۔ دنیا کا وزنی ترین بچہ کہاں پیدا ہوا اور اب کس حال میں ہے؟


ویسے تو آپ نے ایسے بہت سے بچے دیکھے ہوں گے جن کا پیدائش کے وقت کچھ زیادہ ہوتا ہے لیکن ہم اج اپکی ملاقات برطانیہ کے ایک ایسے بچے سے کروا رہے ہیں جس کا پیدائش کے وقت وزن 5 کلو گرام ہے۔بقول ڈاکٹرز جب بچوں کو نہلا دھلا کر کپڑے پہنائے گئے تو اسے وہ کپرے بہت تنگ تھے جس کی وجہ سے بچے کے والد سے بڑے کپڑے منگوائے

گئے اور پھر جب 6 ماہ کے بچے کے کپرے آئے تو تب وہ کپرے بھی نومولود کو چھوتے پڑ گئے۔واضح رہے کہ اس نومولود بچے کا وزن 11 پاؤنڈ ہے جو تقریباََ 4 عشاریہ 95 کلو گرام بنتا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچہ اور اسکی ماں دونوں ہی خطرے سے باہر ہیں جبکہ دونوں کو عام وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ نومولود و کو 8 ماہ کے بچے کے کپڑے پہنا رہی ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us