300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں عورت کونسی نہیں ہے؟ 90 فیصد افراد غلط جواب دیتے ہیں


انٹرنیٹ پر مختلف اقسام کی تصاویر کی بھرمار ہے جس میں زیادہ تر تصویری پہیلیاں شامل ہوتی ہیںعموماً ایسی تصاویر دیکھ کر لوگ کوشش میں لگ جاتے ہیں کہ تصویر حقیقت کیا ہے اور بعض افراد درست جواب نہیں دے پاتے۔کچھ ایسا ہی معاملہ اوپر تصویر میں بھی ہے، آپ نے بتانا ہے کہ تصویر میں کون عورت نہیں ہے۔مذکورہ تصویر دیکھ کر یقینا آپ بھی تشویش

کا شکار ہوگئے ہوں گے کہ دونوں میں سے کونسی عورت نہیں ہے کیونکہ کپڑے تو دونوں نے ہی عورتوں کے پہن رکھے ہیں۔تو کیا آپ درست جواب دے سکتے ہیں کہ دونوں میں سے کونسی ایک خاتون نہیں ہے؟کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ نمبر 2 والی خاتون نہیں ہے تو کچھ صارفین پہلی نمبر والی خاتون کو عورت نہیں سمجھ رہے۔آپ بھی اپنا جواب کمنٹس سیکشن میں دے سکتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us