300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


حکومت کا 15سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (نیوزڈیسک ) حکومت نے 15سال تک کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کافیصلہ کرلیا ، ویکسی نیشن 13ستمبر سے ہوگی اور ویکسی نیشن کیلئے (ب) فارم کااستعمال ہو گا، این سی او سی نے منظوری دے دی، تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے کوروناویکسی نیشن کیلئے عمر کی حد میں مزید کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے 15سال

عمرکے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،15تا 18سال کے عمر کے افراد کی ویکسی نیشن13ستمبرسے شروع کی جائے گی، 15تا 18 سال کے افراد کوفائزرکوروناویکسین لگائی جائیگی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us