300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


رافیل نڈال کو نازیبا اشارے، خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا


میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلین اوپن میچ کے دوران اسپنش پلیئر رافیل نڈال کو نازیبا اشارے کرنے والی خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا۔مائیکل مموہ سے میچ کے دوران ایک خاتون مسلسل نڈال پر آوازیں کسنے کے ساتھ نازیبا اشارے بھی کررہی تھیں، جس پر سیکیورٹی اہلکار انھیں وہاں سے لے گئے۔بعد ازاں جب نڈال سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس

خاتون کو جانتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ میں انھیں جانتا ہوں نہ ہی جاننا چاہوں گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us