300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات،سابق کپتان وسیم اکرم کا اظہارافسوس۔۔محسن پاکستان کوزبردست انداز میں خراج تحسین


کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا، مرحوم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا جس سے ملک کا

دفاع مضبوط ہوا۔سابق کپتان نے مزید لکھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے ، اللہ انکی مغفرت کرے۔واضح رہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج صبح 85برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے جن کو اسلام آباد کے قبرستان ایچ 8میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us