300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستانی کرکٹر غیر ملکی ٹیم کا کپتان منتخب ہوگیا


کراچی (نیوز ڈیسک )روشنیوں کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے معظم علی بیگ مالاوی کے کپتان منتخب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق معظم علی بیگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے زیر اہتمام ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افریقی ملک مالاوی کے کپتان ہونگے۔معظم علی بیگ کو افریقہ سب ریجنل کوالیفائرز گروپ

اے میچز کے لیے مالاوی کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچز روانڈا کے شہر کیگالی میں 14 اکتوبر سے کھیلے جائیں گے جس کے لیے بائیو سیکیور ببل میں موجود کھلاڑیوں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ معظم علی بیگ مالاوی کی جانب سے اب تک سات ٹی 20 میچز میں 11 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us