300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

فوجی قیادت اپنی پوزیشن واضح کرے، فضل الرحمان - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


فوجی قیادت اپنی پوزیشن واضح کرے، فضل الرحمان


ملا کنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کا پاک فوج کےبیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ کہتے ہیں کہ فوجی قیادت اپنی پوزیشن واضح کرے ۔ ملا کنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم فوج کے ادارے کا احترام کرتے ہیں۔ اسٹیبشلمنٹ واضح کرے کہ وہ غیر جانبدار ہے یا پھر عمران خان کے ساتھ ۔

انھوںنے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صحافی نے ترجمان پاک فوج سے پوچھاکہ مولانا فضل الرحمان پنڈی آئیں گے، ترجمان نےجواب میںکہا کہ ہر دن آئیں ، چائے پلائیں گے۔مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لا ہے۔ عوام کو نالائق حکومت سے نجات دلائیں گے۔انھوںنے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ پی ڈی ایم اب اسلام آباد نہیں بلکہ پنڈی کی طرف بڑھےگی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us