300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

لاہور کے 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی کر لی - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


لاہور کے 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی کر لی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہو رکے ایک 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی رچا لی ۔ جس کے بعد اس نے خاتون کو پہلی نظر دیکھ کر ہی اس کی محبت میں گرفتار ہونے سےلے کر اس سے شادی رچا لینے تک کی کہانی بیان کر ڈالی۔ یہ جوڑااب ایک بچے کے والدین بن چکے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نوجوان نے بتایا کہ وہ پہلی کلاس میں تھا کہ

اس کو ٹیچر اچھی لگی تھی۔ اس نے نویں جماعت میں پہنچ کر ہمت کرکے ٹیچراسما کو پروپوز کیا۔جس پر ٹیچرنےاسے کہاتھا کہ وہ اس کے بچوں کی طرح ہے۔تاہم لڑکے نے اپنے گھر والوں کو رضا مند کر لیا اور پھر 20سال کی عمر میںا س سے شادی بھی کر لی۔نوجوان نے کچھ حیران کن باتیں کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کا یہ فائدہ بھی ہے کہ وہ آپ کا ماں کی طرح خیال رکھتی ہے اور ہم بھی اس کی عمر کا لحاظ کر کے کچھ نہیں بولتے۔خاتو ن کا بھی کہنا تھا کہ میں ناشتہ لے کران کے پیچھے پیچھے گھومتی ہوں ،ان کا بہت خیال رکھتی ہوں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us