300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پٹواری کچھ بھی کر لیں کرپشن میں پکڑے جائیں گے،نوازشریف کو کیسے لانا ہے؟ - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


پٹواری کچھ بھی کر لیں کرپشن میں پکڑے جائیں گے،نوازشریف کو کیسے لانا ہے؟


اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پٹواری کچھ بھی کرلیں، کرپشن میں ہی پکڑے جائیں گے، نواز شریف کو وطن واپس لانے کے کیس میں بڑی جان ہے، انہیں اقامے پر نہیں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا ہوئی ہے۔وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس

کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے خبر آنے پر فیصلہ پڑھے بغیر شریف فیملی نے حسب روایت مٹھائیاں تقسیم کیں۔لندن ہائیکورٹ فیصلے پر مریم نواز نے اپنا بیانیہ مسلط کرنے کی کوشش کی، براڈ شیٹ کیس معاملے پر جو نقصان ہوا اس کے ذمہ داروں کا تعین کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بھانجے یا بھتیجے نے کیوے موسوی کو رشوت دینے کی کوشش کی اگر سچے ہیں تو اس پر مقدمہ کریں۔شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شریف فیملی تواتر سے جھوٹ بولتی ہے، شریف خاندان درحقیقت جھوٹوں کی داستان ہےجن کے تازہ جھوٹ کی ابتداء پانامہ کیس سے ہوئی۔شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نون لیگ والوں نے اقامے کی آڑ میں منی لانڈرنگ کی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us