300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کیا آپ جانتے ہیں کہ کس ملک کی فوجی وردی پاکستان میں بنائی جاتی ہے؟ - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


کیا آپ جانتے ہیں کہ کس ملک کی فوجی وردی پاکستان میں بنائی جاتی ہے؟


ناروے کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہو رہی ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا ٹوئٹ۔یورپی منڈیوں میں ”میڈ اِن پاکستان” کی دھوم مچ گئی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ اب پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں انقلاب برپا ہو گیا ہے انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ

اب ناروے کی افواج کی فوجی وردیاں بھی پاکستان میں بننے لگی ہیں۔عالمی وباء کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے دوران انٹرنیشنل فیشن برانڈز نے چین، انڈیا اور بنگلہ دیش کو چھوڑ کر دوبارہ پاکستان کی رُخ کر لیا ہے جو کہ پاکستان کہ لئے فخر کی بات ہے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا کہ ”ناروے فوج کی سرکاری وردی بھی پاکستان میں بنائی جا رہی ہے، پوری قوم کے لیے یہ قابلِ فخر بات ہے”۔واضح رہے کہ پاکستان میں مشہور عالمی برانڈز کے کپڑے بڑے پیمانے پر تیار کئے جا رہے ہیں اور فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی تمام صنعتیں پوری کیسپسٹی پر چل رہی ہیں جو کہ پاکستان کی معیشت کے لئے سودمند ثابت ہو سکتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us