300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پی ایس ایل 6 کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ بننےکے بعد راشد خان بھی میدان میں آگئے - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


پی ایس ایل 6 کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ بننےکے بعد راشد خان بھی میدان میں آگئے


لاہور(ویب ڈیسک )افغانستان کے کرکٹر اور صف اول کے ٹی 20 باؤلرز میں سے ایک راشد خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے اتوار کے روز کھلاڑیوں کے انتخابی عمل کے دوران اپنی باؤلنگ کو مزید مستحکم بنانے کیلئے

ابھرتے ہوئے سٹار سپنر کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کر لیا جس پر راشد خان نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ راشد خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلوں گا اور یہاں کھیلنا میرے لئے پہلی مرتبہ یہ مختلف تجربہ ہو گا، میں پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کا بے تابی سے منتظر ہوں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us