300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


کیلے کو ایسے ہرگز استعمال نہ کریں ورنہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے ۔۔جانیں وہ 4 غذائیں کون سی ہیں جن کا ایک ساتھ استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟


ویسے تو کئی قدرتی غذائیں اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہیں ان فوائد کے ساتھ ساتھ بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ آج ایسے ہی چند پھلوں اور سبزیوں کے بارے میں بتائیں گے جنہیں ایک ساتھ کھانے سے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں۔ اکثر لوگ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ایک ساتھ کرتے ہیں جس سے بد ہضمی، پیٹ درد اور دیگر شکایات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ

بھی ان پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ایک ساتھ کرتے ہیں جو کہ ہم بتانے جا رہے ہیں تو آئندہ سے احتیاط کریں۔ گاجر اور کینو ایک ساتھ: گاجر اپنے اندر کئی فوائد رکھتا ہے اور کینو کا اپنا یک مقام ہے، اگر یہ دونوں غزائیں ایک ساتھ کھائی جائیں تو آپ کی صحت کے لیے خطرناک حد تک اثرات ہو سکتے ہیں۔ گاجر اور کینو کا ایک ساتھ استعمال سینے اور معدے کی جلن کا باعث بن سکتا ہے جبکہ گردے خراب ہونے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ پپیتا اور لیموں کا استعمال: پپیتا اور لیموں دونوں الگ الگ تاثیر کی غزائیں ہیں اسی لیے ان دونوں کے ملاپ کو نقصان دہ قرار دیا گیا ہے۔ پپیتا اور لیوں کا ایک ساتھ استعمال خون کی کمی کا باعث بن سکتا ہے جبکہ ہیموگلوبن کی مقدار میں عدم توازن کا باعث بن سکتا ہے۔ پپیتا اور لیموں کا ایک ساتھ استعمال بچوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ پڈنگ اور کیلے کا استعمال: پڈنگ اور کیلے کا ایک ساتھ استعمال نہ صرف بڑوں کے لیے بلکہ بچوں کے لیے ببھی نقصان دہ ہے۔ ان دونوں غذاؤں کا ایک ساتھ استعمال ان زہریلے ٹاکسن کی افزائش کا باعث بن سکتا ہے، جو کہ انسانی جسم کے لیے خطرناک ہوتے ہیں۔ اناناس اور دودھ کا استعمال: اناناس میں ایک ایسا

کماؤنڈ برومیلن موجود ہوتا ہے جو کہ اگر دودھ کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے تو آپ کی صحت پر منفی اثر ڈالتا ہے۔ ان دونوں غذاؤں کا استعمال پیٹ کی گیس بڑھانے، انفیکشن کے امکان میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ جبکہ سرد درد اور پیٹ درد کی تکلیف کا باعث بھی بن سکتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us