300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


سعودی شہزادی کا انتقال


ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود دارالحکومت ریاض میں انتقال کرگئی ہیں۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا ہے کہ نماز جنازہ پیر کو بعد نماز عصر ریاض

کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔شاہی خاندان نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متوفیہ کی بلندی درجات اور جنت میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔یاد رہے 31 اگست کو سعودی شہزادی جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی بھی دار فانی سے کوچ کرگئی تھیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us