300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر عام تعطیل


ریاض (نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں جمعرات 23 ستمبر 2021 کو 91 واں یوم الوطنی یعنی قومی دن منایا جائے گا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں قومی دن پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کی تعطیل ہوگی تاکہ وہ قومی دن اپنے اہل و اعیال کے ساتھ منا سکیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال سرکاری اور غیر

سرکاری ملازمین جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کی وجہ سے تین چھٹیاں مناسکیں گے۔سعودی عرب میں قانون محنت کے مطابق قومی دن کے موقع پر ایک دن کی چھٹی دی جاتی ہے۔ اس سال قومی دن یعنی 23 ستمبر جمعرات کے روز آرہا ہے، اس مناسبت سے سرکاری اداورں کے ملازم تین چھٹیاں مناسکیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us