300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


اداکار عدنان صدیقی نے پوتے کی قومی ترانہ پڑھنے کی وڈیو شیئر کردی


کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل عدنان صدیقی نے پوتے کی قومی ترانہ پڑھنے کی وڈیو شیئر کی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق عدنان صدیقی نے وڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ بچہ میرا پوتا ہے، ہاں میری عمر زیادہ ہے ، یہ بچہ میرے بھتیجے کا بیٹا ہے، گو کہ قومی ترانہ پڑھنے کے دوران بچے کی زبان سے کچھ الفاظ کی صحیح ادائیگی نہیں ہو

پارہی لیکن اس کے جذبات اور قومی ترانے کی طرز بالکل درست ہے۔ جس پر اسے پورے نمبر ملنے چاہئیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us