300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں


کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس خبر کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی

والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں ۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us