300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   18   اکتوبر‬‮   2021


کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے؟ تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے


انٹرنیٹ پر آئے روز دلچسپ تصویری پہیلیاں صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کراتی ہیں۔ تصویروں میں موجود چیزوں کو تلاش کرنا اور ان میں غلطی پکڑنا آپ کے ذہن کی ورزش کروا دیتا ہے۔ اپنے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصویری پہیلیوں کا سلسلہ چند ماہ قبل شروع کیا گیا تھا جو آج تک جاری ہے۔تو آج ہم ایک اور تصویر کے ساتھ حاضر

ہوئے ہیں جس کا آپ نے درست جواب دینا ہے۔ لیکن تیز ترین آنکھوں اور شاطر دماغ والے افراد ہی پہیلی کو سمجھ پائیں گے اور اس کا جواب دے پائیں گے۔اوپر موجود تصویر میں آپ کو جواب تلاش کرنا ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 لڑکے ہیں جن میں ایک دانتوں کو برش کر رہا ہے اور بائیں جانب والا لڑکا جو ہرے رنگ کی قمیض میں موجود ہے وہ شیو بنا رہا ہے۔آپ نے یہ بتایا ہے کہ ان دونوں لڑکوں میں کون سا لڑکا اکیلا اپن گھر میں رہتا ہے۔کیا آپ جواب مذکورہ تصویر میں جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں اس پہیلی کا درست جواب۔دراصل اس تصویر میں موجود بائیں جانب والا لڑکا جو شیو بنا رہا ہے اس کے سامنے رکھے گلاس میں ایک ہی ٹوتھ برش موجود ہے۔ جبکہ دائیں جانب والے لڑکا جو پہلے سے برش کر رہا ہے اس کے آگے رکھے گلاس میں ایک اور ٹوتھ برش موجود ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اکیلا نہیں رہتا۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us