300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   18   اکتوبر‬‮   2021


ان میں سے کس نے سب سےزیادہ وزن اٹھایاہواہے؟ جواب صرف تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی دے سکتے ہیں


کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر روزانہ ہی نظر آتی ہیں جس میں ذہنی آزمائش کی جاتی ہے کہ کون سا بچہ تیز دوڑ رہا ہے یا کس جانور کی رفتار تیز ہے، یا پھر کس قیدی کو پولیس سے جلدی رہائی ملے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔ ایسی ہی کچھ تصاویر ہم بھی آپ کو روزانہ دکھاتےرہتے ہیں۔ آج بھی ہم نے آپ کو ایک تصویر دکھائی ہے کہ کون سا شخص ایسا ہے جس نے لکڑی کا

زیادہ وزن اٹھایا ہوا ہے؟ جس کا جواب آپ لوگ بھی سوچیں اور ہمیں ہمارے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے۔اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس میں تینوں ہی آدمیوں کے پاس برابر کا وزن ہے کیونکہ یہ لوگ درخت کا تنا اٹھائے ہوئے ہیں جس میں کونپلیں پھوٹ رہی ہیں۔ اب اگر غور کریں تو پہلا اور تیسرا فرد زیادہ وزن اٹھائے ہوئے ہیں البتہ درمیان والے شخص نے سب سے ہلکا وزن اٹھایا ہوا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us