300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

‏پاکستان میں پہلے دور میں شادی کی تقریبات کیسی ہوتی تھیں؟ - Forikhabar
اتوار‬‮   24   جنوری‬‮   2021


‏پاکستان میں پہلے دور میں شادی کی تقریبات کیسی ہوتی تھیں؟


وہ بھی کیا زمانہ تھا جب لوگوں میں محبت تھی، ایک دوسرے کا خیال تھا، کسی کے درمیان لڑائی ہوتی تو صلاح کروانے کے لیے پورا خاندان اکٹھا ہوجاتا، لوگ بھی سادہ اور عام خیال کے ہوتے تھے، رشتہ نبھانے کے لیے آگے آگے رہتے، اور سب سے بہترین بات کہ ماضی کے لوگوں کے دل بہت صاف ہوتے تھے۔پہلے ایک گھر میں کئی گھرانے بس جایا کرتے

تھے اور جب کسی کی شادی کا موقع آتا تو تقریب کے لیے گھر کے آگے ایک شامیانہ اور قناتیں لگ جاتی تھیں اور کھانا بھی وہیں پکا کرتا تھا اب تو ائیر کنڈیشنڈ بینکوئٹ میں شادیوں کا رواج ہے۔آیئے پرانے دور کی شادیوں کی خوبصورت تصاویر دیکھ کرماضی کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us