300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

معروف پاکستانی ٹک ٹاک سٹارکی شادی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل - Forikhabar
ہفتہ‬‮   23   جنوری‬‮   2021


معروف پاکستانی ٹک ٹاک سٹارکی شادی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل


لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل اداکارہ اور ٹک ٹاک سٹار سارہ الہیٰ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار سارہ الہیٰ پاکستان شوبز انڈسٹری سے بھی منسلک ہیں اور کچھ ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر پیش کرچکی ہیں۔سارہ الہیٰ نے حال ہی میں شادی کی ہے جس کی خوبصورت تصاویر بھی انہوں نے شئیر کی

ہیں ۔ سارہ الہیٰ ٹک ٹاک پر بہت زیادہ مقبول ہیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us