300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عبدالرحمٰن غازی کے بعد سب کے پسندیدہ بمسی بیرک پاکستان پہنچ گئے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   23   جنوری‬‮   2021


عبدالرحمٰن غازی کے بعد سب کے پسندیدہ بمسی بیرک پاکستان پہنچ گئے


اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 20 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ان کے ساتھ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کے کئی اداکار بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق وفد میں ترک وزارت تعلیم، تجارت سمیت دیگر محکموں کے اعلی حکام شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ڈرامہ سیریل ارتغرل میں بمسی بیرک کا

کردار ادا کرنے والے نورتین سومیز بھی وفد کا حصہ ہیں۔ڈرامہ دیریلش ارتغرل میں ایرتک بے کا کردار نبھانے والے ایبرک پیکان،پروڈیوسر اوزکان ایما بھی وفد کا حصہ ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us