300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان


حید رآباد(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے 18 جنوری کو عمر کوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 53 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلع میں عام تعطیل ہوگی ۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال کے باعث پی ایس 52 کی نشست پر ضمنی

انتخاب ہورہاہے ۔ پیپلز پارٹی نے اس حلقے سے ضمنی انتخاب کے لیے امیر علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا تھا ، امیر علی شاہ مرحوم علی مردان شاہ کے بیٹے ہیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us